تاریخ شائع کریں2024 4 September گھنٹہ 18:18
خبر کا کوڈ : 648549

سابق وزیر خارجہ شہید عبداللہیان مقاومت کا نمائندہ تھے

 ایران کے شمالی شہر دامغان کی مقامی یونیورسٹی میں وطن سے دور جہاد کرنے والے مجاہدین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مختلف ممالک کے سفارت کاروں اور نمائندوں نے شرکت کی۔
سابق وزیر خارجہ شہید عبداللہیان مقاومت کا نمائندہ تھے
یمنی سفیر نے کہا ہے کہ سابق وزیر خارجہ شہید عبداللہیان مقاومت کا نمائندہ تھے۔

 ایران کے شمالی شہر دامغان کی مقامی یونیورسٹی میں وطن سے دور جہاد کرنے والے مجاہدین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مختلف ممالک کے سفارت کاروں اور نمائندوں نے شرکت کی۔

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تہران میں تعیینات یمنی سفیر ابراہیم الدیلمی نے کہا کہ شہید امیر عبداللہیان سفارت کاری کے شعبے میں ایک مکتب تھے جس نے سفارت کاری کو جدت بخشی اور استکبار کے ساتھ مبارزہ کرنے والوں کے اندر نئی روح ایجاد کی۔

انہوں نے استکبار کے خلاف شہید عبداللہیان کے موقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ اپنے ٹھوس موقف کی وجہ سے شہید عبداللہیان عالمی استکبار کے میڈیا وار کا بھی شکار ہوئے۔ وہ دنیا میں مقاومت کے مضبوط حامی اور نمائندہ تھے۔

یمنی سفیر نے مزید کہا کہ شہید عبداللہیان نے جرائت مندانہ سفارت کاری کی۔
https://taghribnews.com/vdcfjcdv1w6djta.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ