تاریخ شائع کریں2024 6 September گھنٹہ 17:59
خبر کا کوڈ : 648661

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی اٹارنی جنرل کے انتخابات پر اثر انداز ہونے کے دعوے کو بے بنیاد قرار دے دیا

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی اٹارنی جنرل کے اس دعوے کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ دعوے اندرونی سیاسی مقاصد کے لیے گڑھے جار ہے ہیں۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی اٹارنی جنرل کے انتخابات پر اثر انداز  ہونے کے دعوے کو بے بنیاد قرار دے دیا
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی اٹارنی جنرل کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے مسترد کردیا ہے کہ ایران سمیت بعض ممالک نے امریکی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی غرض سے بعض جارحانہ اقدامات انجام دیئے ہیں۔

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی اٹارنی جنرل کے اس دعوے کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ دعوے اندرونی سیاسی مقاصد کے لیے گڑھے جار ہے ہیں۔

ناصر کنعانی کا کہنا تھا کہ امریکی حکام دوسروں الزام تراشی کے ذریعے اپنی اندرونی مشکلات اور مسائل  پر قابو نہیں پاسکتے کیوں کہ ان مسائل کی جڑیں امریکہ سیاسی اور سماجی ڈھانچے میں پیوست ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکی حکومت جو دنیا کے آزاد ممالک کے اندرونی معاملات میں غیر قانونی مداخلت حوالے سے بدنام ہے اور اس تباہ کن اقدامات کا ریکارڈ کسی سے پوشیدہ نہیں، دوسرے ممالک پر الزام تراشی کے ذریعے اپنی سیاہ کاریوں پر پردہ ڈالنے  کی ناکام کوشش کر رہی ہے
https://taghribnews.com/vdcaiani649nyi1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ