تاریخ شائع کریں2024 19 September گھنٹہ 13:02
خبر کا کوڈ : 650736

38ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز ہوگیا

تقریب نیوز کے مطابق 38ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز "مسئلہ فلسطین پر توجہ کے ساتھ مشترکہ اقدار کے حصول کے لیے اسلامی تعاون" کے موضوع پر آج صبح ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ 38ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس 19 سے 21 ستمبر 2024 تک تہران میں جاری رہے گی۔
 
https://taghribnews.com/vdcgwz933ak9nu4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ