تاریخ شائع کریں2024 22 September گھنٹہ 22:01
خبر کا کوڈ : 651235

حزب اللہ کے راکٹ حملوں کے بعد مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کی بندرگاہ حفیہ کے مکمل بند

اتوار کو سما نیوز ایجنسی کے حوالے سے تقریب خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صہیونی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے شدید راکٹ حملوں کے بعد حیفا کی بندرگاہ کو بند کر دیا گیا ہے۔
حزب اللہ کے راکٹ حملوں کے بعد مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کی بندرگاہ حفیہ کے مکمل بند
میڈیا ذرائع نے حزب اللہ کے راکٹ حملوں کے بعد مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کی بندرگاہ حفیہ کے بند کردیئے جانے کی خبر دی ہے۔

تقریب خبر رساں ایجنسی ذرائع نے حزب اللہ کے راکٹ حملوں کے بعد مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کی بندرگاہ حفیہ کے بند کردیئے جانے کی خبر دی ہے۔

اتوار کو سما نیوز ایجنسی کے حوالے سے تقریب خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صہیونی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے شدید راکٹ حملوں کے بعد حیفا کی بندرگاہ کو بند کر دیا گیا ہے۔

حزب اللہ نے آج اتوار کی صبح اعلان کیا تھا کہ اس نے فادی 1 اور فادی 2 میزائلوں اسرائیلی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔

ایک اسرائیلی میڈیا آوٹ لٹ نے حیفہ میں عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہم حزب اللہ کے حملے کا انتظار کر رہے تھے لیکن ہم نے یہ نہیں سوچا تھا کہ اس کا حملہ اتنا شدید ہو گا۔
https://taghribnews.com/vdcbf8b0srhbs5p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ