تاریخ شائع کریں2024 30 October گھنٹہ 18:48
خبر کا کوڈ : 655849

حزب اللہ کے نئے سیکرٹری جنرل کا انتخاب مزاحمتی محاذ کی طاقت اور صلاحیت کا عکاس ہے

ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے پیغام میں کہا کہ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا انتخاب بحرانوں پر قابو پانے کے لیے مزاحمتی محاذ کی طاقت اور صلاحیت کا عکاس ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملت اسلامیہ کو یقین ہے کہ شیخ نعیم قاسم ایک بہادر رہنما ہیں اور وہ طاقت اور مضبوطی کے ساتھ حزب اللہ کی قیادت کریں گے اور اس جماعت کی عظمت کو برقرار رکھیں گے۔

شیخ نعیم قاسم کا انتخاب مزاحمتی اور حزب اللہ کے مجاہدین کے تاریخی اور غیر معمولی عزم کو تقویت دے گا اور صہیونی وجود کے خاتمے کی رفتار کو تیز کرے گا۔
https://taghribnews.com/vdcgtn93yak9n74.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ