مسلمان جملہ مسلکی اختلافت سے بالاتر ہوکر اتحاد قائم کریں
تنا(TNA)برصغیر بیورو
جامع مسجد ماگام کے امام جمعہ مولانا غلام محمد بٹ صاحب نے اتحاد بین المسلمین کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے مسلمانان جہاں سے مطالبہ کیا کہ وہ اسلام دشمن طاقتوں کے خلاف بر سر پیکار ہوجائیں اور ان کی تمام سازشوں کو ناکام بنانے کی کوشش کریں۔