تاریخ شائع کریں2012 22 May گھنٹہ 16:54
خبر کا کوڈ : 95532
عالمی مجلس برای تقریب مذاہب اسلامی کے رکن عبد الحسین کشمیری:

مسلمان ایکدوسرےعقائد کو زیرسوال لانے کے بجائے اپنے عقیدے پر عمل کرکے دکھائيں

تنا(TNA)برصغیر بیورو
اتحاد بین المسلمین کے پیغام اور تقریبی جمعوں کے سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے برصغیر کے لئے تقریب خبر رساں ادارے (تنا) کے بیورو چیف اور عالمی مجلس برای تقریب بین المذاہب اسلامی کے رکن حجۃ الاسلام والمسلمین عبد الحسین موسوی کشمیری نے اپنے رفقاء کے ساتھ ہندوستان زیر انتظام کشمیر کے وسطی ضلع ماگام علاقہ میں واقعہ جامع مسجد میں باجماعت جمعہ کی نماز ادا کی اور خطبہ جمعہ سے پہلے خطاب کیا۔
مسلمان ایکدوسرےعقائد کو زیرسوال لانے کے بجائے اپنے عقیدے پر عمل کرکے دکھائيں
https://taghribnews.com/vdcf0td1.w6dtma-kiw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ