ممتاز زہرا نے آج اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا: حسین امیرعبداللہیان نے گزشتہ ہفتے اسلام آباد کے دورے کے دوران پاکستان کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سمیت اعلی حکام سے اہم اور تعمیری ملاقاتیں کیں۔
انہوں نے کہا کہ محدود وسائل کے باوجود نوجوانوں نے کھیل کے میدان میں پاکستان کا جھنڈا پوری دنیا میں بلند کیا، کھیلوں کے شعبے کے لیے 5 ارب روپے مختص کیے ہیں۔
حجۃ الاسلام مولانا حسنین عباس گردیزی نے کہا کہ غدیر اور عاشورہ تبلیغ دین اور فہم دین کیلئے عظیم مناسبتیں ہیں۔ ہمیں ان مناسبتوں سے دین کی ترویج و اشاعت کیلئے بہترین استفادہ کرنا چاہیے۔
حضرت علی ابن موسی الرضا (ع) کی ولادت باسعادت اور عشرہ عظمت کی مناسبت سے "اسلام آباد" میں سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی کنسلٹنسی کے زیر اہتمام رضوی شعری محفل کا انعقاد کیا گیا
انہوں نے مزید کہا کہ اسلام آباد تہران کے ساتھ رابطے میں ہے اور دونوں ممالک دہشت گردوں کو اپنی سرزمین اور عوام کے خلاف خطرہ پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
یہ ایک موقع ہے کہ ہم اندازہ لگائیں کہ ہم خواتین کے اصل مقام سے کس قدر دور ہیں اور آئندہ سال جشن ولادت کے موقع پہ منظم انداز میں اس خلاء کو پُر کرنے کے لیے بنیادی طور پر کیا قدم اٹھائیں گے۔