انہوں نے کہا: جہاں تک برکس کی بات ہے تو دنیا کی آدھی آبادی اس تنظیم کا حصہ ہے اور اس میں بے پناہ معاشی گنجائشیں موجود ہيں اس لئے ایران اس تنظیم میں بے حد موثر اور اہم رول ادا کر سکتا ہے ۔
اس موقع پر رہبرِ انقلابِ اسلامی نے فرمایا: دشمن بیس سال سے ہماری ایٹمی ٹیکنالوجی کو چیلنج کئے ہوئے ہے، کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اس ٹیکنالوجی میں متحرک ہونے سے ملک سائنسی اعتبار سے ترقی کرے گا اور یہ ملکی سائنسی ترقی کی کنجی ہے۔
رپورٹ کے مطابق، یہ ملاقات حوزہ علمیہ کے بین الاقوامی منتظمین اور حوزہ علمیہ کی انتظامیہ کے ذمہ دار حجۃ الاسلام والمسلمین علی علی زادہ کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
انہوں نے ایران کے صدر کے شام کے آئندہ دورے کے دوران بہترین نتائج کے حصول کے لیے بنیادوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔