سوڈان میں خانہ جنگی کے بارے میں الازہر کے بیان میں کہا گیا ہے: سینکڑوں خاندان اپنے گھر بار اور ملک چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہو گئے ہیں تاکہ اس تنازع سے اپنی جانیں بچ سکیں۔
تمام ڈچ مصنوعات اور سویڈش اشیا پر پابندی، ان دونوں ممالک کی حکومتوں کا ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی توہین کرنے اور غیر انسانی ، غیر اخلاقی ، نفرت انگیز اور وحشیانہ جرائم جنہیں وہ آزادی اظہار کا نام دیتے ہیں، اس کےخلاف ایک مناسب ردعمل ہے۔