آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کے روز، جمیعت علمائے اسلام کے اجتماع میں دہشت گردانہ بم دھماکے پر پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو ایک پیغام میں اس ملک کی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔
جمعے کی رات صہیونی میڈیا نے مقبوضہ فلسطین کے مرکز میں واقع شہر "اللاد" میں ایک بم کے دھماکے کی خبر دی۔صہیونی میڈیا نے اللاد شہر میں واقع "پردیس شنیر" کے محلے میں ایک بم کے دھماکے کی اطلاع دی ہے۔
دھماکے کے بعد 7 منزلہ عمارت کا ملبہ گرد و نواح میں بکھر گیا۔ دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ سڑک سے گزرنے والی بس کے تمام شیشے ٹوٹ گئے اور متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔