ادلب کے جنوب میں ایک میدانی ذریعے نے تاکید کی کہ شامی فوج کے یونٹوں نے توپ خانے اور راکٹ حملوں میں النصرہ کے دہشت گرد عناصر کے ٹھکانوں اور ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا۔
یہ حملہ 10 راکٹوں سے کیا گیا، جس کا تجربہ اس بیس نے پہلے کبھی نہیں کیا تھا۔ اس کے علاوہ، حملے کے بعد، سائرن اور ایمبولینسوں کو بیس میں جاتے ہوئے سنا جا سکتا تھا، اور اسی وقت، جنگی اور جاسوس طیارے بھی پرواز کر رہے تھے.
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...