ریزرو فورس کے عہدیدار اور صیہونی حکومت کے سیکوریٹی ریسرچ سنٹر کے سربراہ جنرل تامیر ہائمین نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائيلی فوج کا شیرازہ بکھرنا شروع ہو چکا ہے۔
یمنی تنظیم انصاراللہ نے سعودی افواج کے ساتھ فوجیوں کی لاشوں کے تبادلے کا عمل مکمل ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک 64 فوجیوں کی لاشوں کا تبادلہ ہوچکا ہے۔
آج (اتوار) اسرائیلی حکومت کی فوج نے وادی اردن میں کفیر بریگیڈ کے تربیتی اڈے میں دھماکے کے دوران ایک فوجی کی ہلاکت کا علان کیا، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ دستی بم پھینکنے کی وجہ سے ہوا۔