فلسطینی ذرائع کے مطابق تحریک جہاد اسلامی اور حماس کے رہنما مصری اعلی حکام سے صہیونی حکومت ک ساتھ جنگ بندی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو کریں گے۔
حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں حماس کا اعلی سطحی وفد مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گیا ہے۔ مقاومتی تنظیم کے رہنماؤں کو صدر السیسی نے دورے کی دعوت دی تھی۔ وفد میں اسماعیل ہنیہ کے علاوہ خالد ...