سعودی عرب کے ولیعہد ملک سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میں منعقدہ وزارتی کونسل کے اجلاس کے بعد صادرہونے والے بیان میں تہران ریاض روابط کے نئے مرحلے کو امید افزا قرار دیا گیا ہے۔
اس کے بعد ریاض کے بین الاقوامی تعلقات خاص طور پر چین کے ساتھ مضبوط ہوئے اور گزشتہ 7 دسمبر کو سعودی عرب نے سعودی حکام، خلیج فارس تعاون کونسل اور عرب لیگ کے ساتھ چینی حکام کی ملاقاتوں کی میزبانی کی۔
شام کے اس سفارتی ذریعے نے پیر کے روز شام کے الوطن اخبار کو بتایا: شام کے صدر بشار اسد اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات بہت اچھی اور توقعات سے کہیں زیادہ بہتر تھی اور اس سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں نئے افق کھلتے ہیں۔