امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کے سینیئر سفارت کاروں نے شام پر قابض دہشت گرد گروہ ہئیت تحریر الشام کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے دمشق کا سفر کیا ہے
سید حسن کے لیے لوگوں کی زندگیاں بچانا، ان کے معاشی حالات درست کرنا، عوام کی صحت کی دیکھ بھال کا نظام مستحکم کرنا اور معاشرے کی ضروریات کو پورا کرنا ہمیشہ ترجیح رہی ہے۔ وہ اپنے آپ کو کسی بھی طرح اور ہر سطح پر دوسروں کی مدد کرنے کا پابند سمجھتے تھے
فلسطین کے علاقے غرب اردن میں صہیونی فورسز کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں پر ظلم و تشدد کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور غیر قانونی طور پر آباد صہیونیوں کی حفاظت کے بہانے علاقے کے باسیوں کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے
حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیوں کے درمیان فاصلہ، ایک بڑا مسئلہ ہے، اور اس کا خاتمہ ایک قومی ضرورت ہے، کیونکہ عوام کا حق ہے کہ وہ اپنے مراکز علمی کو متحد دیکھیں
یہ ہمارا مذہبی، قانونی اور انسانی فرض ہے کہ ہم بحران زدہ علاقوں میں اپنے مسلمان بھائیوں کو مزید نقصان پہنچنے سے روکنے کے لئے عملی اور فوری اقدامات کریں۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اسرائیل کے ساتھ طویل جنگ کے لیے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
یمن پر صہیونی حکومت کے حملوں کے بعد یمنی فوج نے طویل عرصے تک اسرائیل کے ساتھ جنگ کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
مسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل یحیی سریع نے کہا کہ یمنی فوج طویل جنگ کے لیے مکمل تیار ہے۔ یمنی فوج نے صہیونی تنصیبات پر ڈرون حملے میں کامیابی سے اپنا ...
یہ بین الاقوامی ادارہ شام میں "جامع، قابل اعتماد اور پرامن" سیاسی منتقلی کی سہولت فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے اور دنیا کے سب سے بڑے انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے امداد حاصل کرنے پر اپنی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے
بیروت میں تعینات ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر عربی زبان میں شائع ہونے والے ایک پیغام میں کہا کہ سید حسن نصر اللہ کے محترم خاندان خاص طور پر ان کے والد گرامی کی خدمت میں تعزیت کے لئے حاضر ہوا
اس وقت پاکستان میں خطہ کُرم پاراچنار سب سے زیادہ انسانی ہمدردی و انسانی یکجہتی کی ضرورت ہے جہاں ادویات کے خاتمے، خوراک کی کمی کے سبب ایک انسانی المیہ جنم لے رہاہے
پاکستان کی عدالت عالیہ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے ملک میں لاقانونیت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف ہے، تمام ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں، ئین پر عمل ہوتا تو ایسے حالات نہ ہوتے