مظاہرہ اس وقت پر تشدد ہوگیا جب مظاہرین نے تحریر الشام کی حکومت کی ناجائز پالیسوں پر سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا جس پر تکفیری دہشتگردوں نے براہ راست فائرنگ کردی۔
شام کے علاقے طرطوس میں گورنر ہاوس کے سامنے علوی زبردست احتجاج کررہے ہیں۔ مظاہرین نے تحریر الشام کی پالیسیوں پر گورنر ہاوس کے سامنے جمع ہر کر زبردست احتجاج کیا اور یا علی کے نعرے لگائے۔
ریاست پاکستان سے علماء کا تعاون حاصل کرے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی پیدا کی جائے۔ پاراچنار کا مسئلہ گھمبیر ہو رہا ہے، اس کی حساسیت کو سمجھا جائے اور اس کا تدارک کیا جائے۔
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی آمد کی خوشی ہر انسان کو منانی چاہیے کہ وہ اس انسان کی فلاح کیلئے اس آفاقی و امن کے پیغام کو لے کر تشریف لائے کہ جو ختمی مرتبت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے پایہ تکمیل تک پہنچا۔
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اکتیسویں قومی نماز کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں نوجوانوں کو اول وقت نماز ادا کرنے کی تاکید کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سائبر اسپیس سپریم کونسل نے 24 دسمبر 2024ء کو واٹس ایپ اور گوگل پلے پر سے پابندی ہٹا دی جس کے بعد یہ دونوں پلیٹ فارمز صارفین کے لیے دستیاب ہو گئے ہیں
تہران یونیورسٹی کے ٹیکنیکل ڈپارٹمنٹ کے محققین نے نیشنل ایرانی آئل کمپنی کے ایکسپلوریشن مینجمنٹ کے ساتھ مشترکہ تحقیق میں آئل شیل کے ذخائر سے شیل آئل نکالنے کی ٹیکنالوجی ڈیزائن کرلی ہے
تہران میں حماس کے سابق سربراہ کی شہادت کے بارے میں صہیونی حکومت کا اعتراف صہیونی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی پامالی کا کھل کر بے شرمانہ اعتراف ہے
اگرچہ یمنیوں نے ثابت کر دیا ہے کہ انہیں کسی کی مدد کی ضرورت نہیں ہے اور وہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہیں تاہم وہ سخت اقتصادی اور فوجی حالات کے باوجود دشمن کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں
غزہ کے اسکول صہیونیوں کی وسیع پیمانے پر بمباری کے باعث بند ہیں اور تعلیم انتہائی محدود پیمانے پر مہاجرین کے کیمپوں یا خیموں میں جاری ہے۔ اس وقت غزہ میں 5 لاکھ سے زائد اسٹوڈنٹس تعلیم سے محروم ہیں
روس میں پیدا ہونے والے یوجین سپیکٹر امریکہ منتقل ہو گئے تھے اور وہ 2021 میں رشوت کیس میں گرفتاری سے قبل کینسر کے علاج کے لیے ادویات تیار کرنے میں مہارت رکھنے والی کمپنی میڈپولیمرپرام گروپ کے بورڈ کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے