آیت اللہ آصف محسنی کے ایصال ثواب کے لیے قم میں مجالس کا اہتمام کیا گیا
مجالس اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں علماء اور عام افراد نے شرکت کی۔
ایران کے شہر قم المقدس میں افغانستان کے فقیہ بزرگ اور مرجعہ "آیت اللہ آصف محسنی " کے ایصال ثواب کے لیے حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں مجالس اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا
شیئرینگ :
آیت اللہ آصف محسنی کے ایصال ثواب کے لیے قم میں مجالس کا اہتمام کیا گیا
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے شہر قم المقدس میں افغانستان کے فقیہ بزرگ اور مرجعہ "آیت اللہ آصف محسنی " کے ایصال ثواب کے لیے حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں مجالس اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں علماء اور عام افراد نے شرکت کی۔