آیت اللہ نوری ھمدانی اور آیت اللہ جعفر سبحانی کی جانب سے اسپیکر لارجانی کی خیریت دریافت کی
آیت اللہ نوری ھمدانی اور آیت اللہ جعفر سبحانی کی جانب سے اسپیکر لارجانی کی خیریت دریافت کی
قم المقدس میں مرجع تقلید آیت نوری ھمدانی اور آیت اللہ جعفر سبحانی حفظھما اللہ نے ٹیلیفون کے زریعے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی خیریت دریافت کی
شیئرینگ :
آیت اللہ نوری ھمدانی اور آیت اللہ جعفر سبحانی کی جانب سے اسپیکر لارجانی کی خیریت دریافت کی
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، قم المقدس میں مرجع تقلید آیت نوری ھمدانی اور آیت اللہ جعفر سبحانی حفظھما اللہ نے ٹیلیفون کے زریعے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی خیریت دریافت کی۔ علی لاریجانی جو کہ کورونا وائرس میں مبتلاء ہونے کے بعد قرنطینہ میں ہیں۔
آیات عظام نے دنیا میں موجود تمام بیماروں کی صحتیابی اور اس بلا کے جلد از جلد مسلمانوں کے دفع کے لیے دعا کی۔