تاریخ شائع کریں2025 9 January گھنٹہ 16:41
خبر کا کوڈ : 663697

صدر مملکت کا چین میں آنے والے زلزلے پر اظہار افسوس

تبت میں آنے والے زلزلے اور اس کے نتیجے میں پیش آنے والے انسانی المیے پر بہت زیادہ دکھ اور افسوس ہوا۔
صدر مملکت کا چین میں آنے والے زلزلے پر اظہار افسوس
صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے چین میں زلزلے کے حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ایکس سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے پیغام میں صدر پزشکیان نے دوست ملک چین کے عوام بالخصوص زلزلے کے متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ تبت میں آنے والے زلزلے اور اس کے نتیجے میں پیش آنے والے انسانی المیے پر بہت زیادہ دکھ اور افسوس ہوا۔

صدر مملکت نے چین کے عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے انسان دوستانہ امداد کی ترسیل کے لیے ایران کی آمادگی کا بھی اعلان کیا۔
https://taghribnews.com/vdcgyw93uak9334.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ