ترکی میں کورونا وائرس میں متاثرین کی تعداد 23 ہزار جبکہ 500 جاں بحق
ترکی میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 23 ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ مرنے والوں کی تعداد 500 سے او
ترکی میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 23 ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ مرنے والوں کی تعداد 500 سے اوپر پہنچ چکی ہے
شیئرینگ :
ترکی میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 23 ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ مرنے والوں کی تعداد 500 سے اوپر پہنچ چکی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 23 ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ مرنے والوں کی تعداد 500 سے اوپر پہنچ چکی ہے۔ ترکی میں کورونا وائرس کے 3013 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 23 ہزار 934 ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس کے اتنے مریضوں کے ساتھ ترکی اس وبا سے متاثر ہونے والا دنیا کا آٹھواں بڑا ملک بن گیا ہے۔ترکی میں ہفتے کو کورونا وائرس سے 76 ہلاکتیں ہوئیں جس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 501 ہوگئی ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...