استنبول سے اسلام آباد آنے والے 22 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق
استنبول سے اسلام آباد آنے والے 193 میں سے 22 مسافروں کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے
پاکستان کی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے ذریعہ ترکی کے شہر استنبول سے اسلام آباد آنے والے 193 میں سے 22 مسافروں کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔
شیئرینگ :
پاکستان کی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے ذریعہ ترکی کے شہر استنبول سے اسلام آباد آنے والے 193 میں سے 22 مسافروں کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے ذریعہ ترکی کے شہر استنبول سے اسلام آباد آنے والے 193 میں سے 22 مسافروں کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسافرقومی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد پہنچے تھے اور ٹیسٹ مثبت آجانے کے بعد انہیں اسلام آباد کے 3 ہوٹلوں میں قرنطینہ کردیا گیا ہے۔دوسری جانب کینیڈا سے پرواز لانے والے پی آئی اے کے 2کپتانوں کا بھی کوروناٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہیں نجی اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ پاکستانی ذرائع کے مطابق پاکستان میں سعودی عرب، امارات، برطانیہ اور امریکہ سے آنے والے مسافروں نیز تبلیغی جماعت کے بڑے بڑے اجتماعات کے ذریعہ کورونا وائرس ملک بھر میں پھیل گیا ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...