کورونا وائرس سے متاثر برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی حالت بگڑنے کے بعد اسے اب آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کی ذمہ د اری وزير خ
کورونا وائرس سے متاثر برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی حالت بگڑنے کے بعد اسے اب آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کی ذمہ د اری وزير خارجہ ڈومینک راب نے سنبھال لی ہیں
شیئرینگ :
کورونا وائرس سے متاثر برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی حالت بگڑنے کے بعد اسے اب آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کی ذمہ د اری وزير خارجہ ڈومینک راب نے سنبھال لی ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی حالت بگڑنے کے بعد اسے اب آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا ہے جس کی تصدیق سرکاری حکام نے بھی کردی ہے۔ حکام کے مطابق بورس جانسن کو کورونا وائرس کی علامات بگڑنے پر میڈیکل ٹیم کی ہدایت پر آئی سی یو منتقل کیا گیا، جہاں ان کاعلاج جاری ہے۔ذرائع کے مطابق 55 سالہ وزیر اعظم بورس جانسن کو اتوار کو لندن کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ وزیر خارجہ ڈومینک راب نے قائم مقام کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔