تاریخ شائع کریں2020 7 April گھنٹہ 15:39
خبر کا کوڈ : 457884

فرانس میں ڈاکٹر کی کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد خودکشی

فرانس میں فٹبال کلب کے ڈاکٹر نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خودکشی کرلی۔
فرانس میں فٹبال کلب کے ڈاکٹر نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خودکشی کرلی۔اطلاعات کے مطابق فرانس کے لیگ ون کلب ریمس کے ڈاکٹر برنارڈ زگونزالیز نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خودکشی کرلی
فرانس میں ڈاکٹر کی کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد خودکشی
فرانس میں فٹبال کلب کے ڈاکٹر نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خودکشی کرلی۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس میں فٹبال کلب کے ڈاکٹر نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خودکشی کرلی۔اطلاعات کے مطابق فرانس کے لیگ ون کلب ریمس کے ڈاکٹر برنارڈ زگونزالیز نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خودکشی کرلی۔فرانسیسی فٹبال کلب ریمس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ریمس کلب اور سیکڑوں مرد و خواتین ڈاکٹر کی موت پر افسردہ ہیں۔فٹبال کلب ریمس کے میئر ارناب روبینٹ کا کہنا ہے کہ 60 سالہ ڈاکٹر برنارڈز گونزالیز اس کلب کے ساتھ گزشتہ 20 سالوں سے وابستہ تھے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر برنارڈز نے خودکشی سے پہلے ایک خط لکھا جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے
https://taghribnews.com/vdcfcedjjw6dtca.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ