تاریخ شائع کریں2020 7 April گھنٹہ 15:42
خبر کا کوڈ : 457885

امریکی شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ اپنے گھروں میں ہی رہیں

امریکی صدر نے اپنے ملک میں کورونا بحران کی شدت کے پیش نظر اعلان کیا کہ اس وقت امریکہ جنگ کی حالت میں ہے
امریکی صدر نے اپنے ملک میں کورونا بحران کی شدت کے پیش نظر اعلان کیا کہ اس وقت امریکہ جنگ کی حالت میں ہے اور اسے کورونا کے موضوع کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے
امریکی شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ اپنے گھروں میں ہی رہیں
امریکی صدر نے اپنے ملک میں کورونا بحران کی شدت کے پیش نظر اعلان کیا کہ اس وقت امریکہ جنگ کی حالت میں ہے اور اسے کورونا کے موضوع کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔
روئٹرز کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کی شب اپنی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکہ کو اس وقت جنگی حالات کا سامنا ہے اور آئندہ ہفتے تک کورونا کی بھینٹ چڑھنے والوں کی تعداد میں بڑا اضافہ ہو سکتا ہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ اس وقت امریکی اسپتالوں میں ضرورت سے زیادہ طبی وسائل فراہم کر دیئے گئے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے گھروں میں ہی رہیں۔
امریکی یونیورسٹی جان ہاپکینز کے اعلان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک ہزار ایک سو پچاس افراد کو کورونا کے سبب اپنی جان گنوانی پڑی ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اب تک امریکہ میں تین لاکھ چھپن ہزار نو سو بیالیس افراد کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں جن میں سے دس ہزار پانچ سو چارمبتلا افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcg7u9tnak9n74.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ