جرمنی نے کورونا وائرس کویورپی یونین کےرکن ممالک کے لیے تاریخ کا سب سے بڑا بحران قراردیدیا ہے۔
جرمنی نے کورونا وائرس کویورپی یونین کےرکن ممالک کے لیے تاریخ کا سب سے بڑا بحران قراردیدیا ہے۔ اس حوالے سے جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل نے یورپی ممالک پر زور دیا کہ وہ خطے کو اس بیماری سے بچاننے کے لیے متحد ہوجائیں۔
شیئرینگ :
جرمنی نے کورونا وائرس کویورپی یونین کے رکن ممالک کے لیے تاریخ کا سب سے بڑا بحران قراردیدیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی نے کورونا وائرس کویورپی یونین کےرکن ممالک کے لیے تاریخ کا سب سے بڑا بحران قراردیدیا ہے۔ اس حوالے سے جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل نے یورپی ممالک پر زور دیا کہ وہ خطے کو اس بیماری سے بچاننے کے لیے متحد ہوجائیں۔ ادھر فرانس نے خبردار کیا کہ وہ جنگ عظیم دوئم کے بعد سب سے خطرناک بحران سے دوچارہے۔ واضح رہے کہ اب تک کورونا وائرس سے پوری دنیا میں 75 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں ان میں سے 50 ہزار صرف یورپ سے ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...