تاریخ شائع کریں2020 7 April گھنٹہ 21:54
خبر کا کوڈ : 457922

پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 577 مریض سامنے آگئے

پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 577 سامنے آئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4004 ہوگئی ہے جبکہ
پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 577 سامنے آئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4004 ہوگئی ہے جبکہ 54 افراد ہلاک ہوگئے ہیں
پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 577 مریض سامنے آگئے
پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 577 سامنے آئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4004 ہوگئی ہے جبکہ 54 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 577 سامنے آئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4004 ہوگئی ہے جبکہ 54 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاکستان کے قومی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 577 افراد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے نتیجے میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4004 ہوگئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں وائرس سے مزید 4 افراد ہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 54 ہوگئی اور 28 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ متاثرہ 429 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔
کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پنجاب میں 2004، سندھ میں 932، خیبر پختونخوا میں 500، بلوچستان میں 202، گلگت بلتستان میں 211، اسلام آباد میں 83جب کہ آزاد کشمیر میں کورونا کے 18 مریض ہیں۔
پاکستانی ذرائع کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس پھیلانے میں تبلیغی جماعت نے اہم کردار ادا کیا ہے کیونکہ اس نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں کورونا وائرس کے دنوں میں بڑے بڑے اجتماعات کئے اور ان اجتماعات میں بیرون ملک سے بھی بڑے تعداد میں مہمانوں نے شرکت کی۔ کورونا وائرس میں مبتلا اور ہلاک ہونے والے والوں کی بڑے تعداد تبلیغی جماعت کے افراد کی ہے ۔
https://taghribnews.com/vdcirya5rt1aw32.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ