کراچی میں تاجروں نے اگلے ہفتے سے کاروباری سرگرمیاں آغاز کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان کے شہر کراچی کے تاجروں نے 15 اپریل بدھ سے دکانیں کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی کے تاجروں نے 15 اپریل بدھ سے دکانیں کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ آل سٹی تاجر اتحاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 15 اپریل کو دکانیں کھول دیں گے
شیئرینگ :
پاکستان کے شہر کراچی کے تاجروں نے 15 اپریل بدھ سے دکانیں کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے جحوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کراچی کے تاجروں نے 15 اپریل بدھ سے دکانیں کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ آل سٹی تاجر اتحاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 15 اپریل کو دکانیں کھول دیں گے، حکومت 15 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن کا دورانیہ مزید نہ بڑھائے، اگر حکومت نے ہمیں روکا تو ہم وزیراعلی ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے۔ آل سٹی تاجر اتحاد کے رہنماؤں نے کہا کہ تاجر اور مزدور طبقہ کاروبار کی مزید بندش کا متحمل نہیں ہوسکتا، حفاظتی اقدامات اختیار کرتے ہوئے تجارتی مراکز اور بازار کھولنے کی اجازت دی جائے۔ تاجروں نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت حفاظتی اقدامات شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ بازاروں میں سینیٹائزر واک تھرو گیٹ نصب کیے جائیں گے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...