تاریخ شائع کریں2020 9 April گھنٹہ 16:36
خبر کا کوڈ : 458173

پاکستان میں کورونا وائرس کی تعداد میں مسلسل اضافہ،44 سے زائد مریض

آج بھی مزید متاثرین کے سامنے آنے پر ملک میں مجموعی تعداد 4 ہزار 409 ہوگئی جبکہ اموات 64 تک پہنچ گئیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کے آنے کا سلسلہ نہ رک سکا اور آج بھی مزید متاثرین کے سامنے آنے پر ملک میں مجموعی تعداد 4 ہزار 409 ہوگئی جبکہ اموات 64 تک پہنچ گئیں
پاکستان میں کورونا وائرس کی تعداد میں مسلسل اضافہ،44 سے زائد مریض
پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کے آنے کا سلسلہ نہ رک سکا اور آج بھی مزید متاثرین کے سامنے آنے پر ملک میں مجموعی تعداد 4 ہزار 409 ہوگئی جبکہ اموات 64 تک پہنچ گئیں۔
ملک میں 26 فروری کو کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا تو سرکاری سطح پر مختلف اقدامات اٹھائے گئے اور سب سے پہلے تعلیمی اداروں کی بندش کی گئی تاکہ یہ وائرس طلبہ و اساتذہ میں نہ پھیل سکے، بعد ازاں مختلف پابندیاں عائد کرتے ہوئے کہیں جزوی تو کہیں مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا۔
اس لاک ڈاؤن باعث کاروباری مراکز، شاپنگ مالز، پارکس، تفریحی مقامات، انٹرسٹی بسز، مسافر ٹرینیں، غیر ضروری باہر نکلنے سمیت مختلف پابندیاں عائد کی گئیں۔
تاہم اس کے باوجود ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے اور رواں ماہ کے آغاز سے اس میں دوگنا تیزی دیکھی گئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdchq6nkx23nmzd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ