تاریخ شائع کریں2020 18 September گھنٹہ 19:05
خبر کا کوڈ : 476233

بھارت میں کورونا کیسز میں روز بہ روز اضافہ،

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے ایک ہزار 132 متاثرین انتقال کرگئے،
بھارت میں کورونا کیسز میں  روز بہ روز اضافہ،

بھارت کی وفاقی وزارت صحت کے مطابق ملک میں کورونا  وبا کے ایک دن میں ریکارڑ 97 ہزار 894 کیسز رپورٹ ہوگئے ہیں۔

نئے اعدادو شمار کے مطابق بھارت میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 51 لاکھ 20 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے ایک ہزار 132 متاثرین انتقال کرگئے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 83ہزار198 ہوچکی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcexp8exjh8fwi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ