مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری،
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 3 کشمیری نوجوان شہید ،
شیئرینگ :
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جبکہ بھارتی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ مبینہ مقابلے میں 4 فوجی بھی مارے گئے۔
رپورٹ کے مطابق وزارت دفاع کے ترجمان کرنل راجیش کالیا نے دعویٰ کیا کہ اتوار کو فوج کے گشت کے دوران صبح سویرے لائن آف کنٹرول کے ساتھ کچھ مشکوک نقل و حرکت دیکھی گئی۔
انہوں نے بتایا کہ فوجی دستوں کو علاقے میں بھیجا گیا تھا اور نگرانی کے آلات کے ذریعے اس نقل و حرکت کا پتا لگایا گیا تھا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...