شامی ايئر ڈیفنس فورسز نے دارالحکومت دمشق پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملے کو ناکام بنادیا۔
شیئرینگ :
شامی ايئر ڈیفنس فورسز نے دارالحکومت دمشق پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملے کو ناکام بنادیا۔
سانا کے حوالے سے خبر ہے کہ شامی ايئر ڈیفنس فورسز نے دارالحکومت دمشق پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملے کو ناکام بنادیا۔
شامی فوج کے مطابق شامی ايئر ڈیفنس فورسز نے مقبوضہ علاقہ جولان کی طرف سے اسرائیلی فوج کے فضائی حملے کو ناکام بنادیا ہے شامی فوج نے اسرائیل کی کئی میزائلوں کو فضا میں تباہ کردیا۔
سانا کے مطابق اسرائیل کے اس حملے میں شام کے تین فوجی جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔