تاریخ شائع کریں2023 26 January گھنٹہ 10:40
خبر کا کوڈ : 581845

 رہبر معظم کا قرآن پاک کی توہین پر یورپی ممالک کی مذمت

آزادی اظہار کے نعرے کے ساتھ قرآن پاک کی توہین یہ ظاہر کرتی ہے کہ سامراجی حملوں کا ہدف اسلام اور قرآن پاک ہے۔
 رہبر معظم کا قرآن پاک کی توہین پر یورپی ممالک کی مذمت
 رہبر معظم آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای  نے حالیہ دنوں میں چند یورپی ممالک میں قرآن کریم اور مقدسات کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے اسے سامراجیت کی اسلام سے دشمنی کی علامت قرار دے دیا اور دنیا کے تمام حریت پسندوں کو توہین اور نفرت پھیلانے کی پالیسی کیخلاف مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

 اس حوالے سے  رہبر معظم آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے کا ٹوئٹر پیغام درج ذیل ہے:

"آزادی اظہار کے نعرے کے ساتھ قرآن پاک کی توہین یہ ظاہر کرتی ہے کہ سامراجی حملوں کا ہدف اسلام اور قرآن پاک ہے۔ سامراجیت کی سازش کے باوجود قرآن روز بروز مقبول ہو رہا ہے اور مستقبل اسلام کا ہے؛ دنیا کے تمام آزادی پسندوں کو مقدسات کی توہین اور نفرت پھیلانے کی گھناؤنی پالیسی کے خلاف مسلمانوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا"۔
https://taghribnews.com/vdcay6nmm49naa1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ