سید حسن نصر اللہ 12 جولائی کو 33 روزہ جنگ کی 17 ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کرے گے
لبنانی ذرائع نے خبر دی ہے کہ سید حسن نصر اللہ بدھ کو لبنانی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 45 منٹ پر خطاب کریں گے۔
شیئرینگ :
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ 12 جولائی بروز بدھ کو 33 روزہ جنگ کی 17 ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کرنے والے ہیں۔
لبنانی ذرائع نے خبر دی ہے کہ سید حسن نصر اللہ بدھ کو لبنانی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 45 منٹ پر خطاب کریں گے۔
ذرائع کے مطابق سید حسن نصراللہ کے خطاب کا مرکزی حصہ مقبوضہ فلسطین کے ساتھ لبنان کی سرحدوں کی صورتحال اور حزب اللہ کے خیموں کے خلاف صیہونی حکومت کی دھمکیوں کے جواب میں تنظیم کے موقف اور پوزیشن پر مشتمل ہوگا۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...