اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دوبارہ شروع ہو گئے۔
عرب میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس سلسلے میں اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ نے قطری مصری ثالثوں سے ملاقات کی ہے۔
عرب میڈیا نے بتایا ہے کہ حماس اسرائیل جنگ بندی بلواسطہ مذاکرات دو ہفتےتک جاری رہ سکتے ہیں۔
ادھر رفح میں تازہ اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 14 فلسطینی شہید ہوگئے۔
جبالیہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdciqvaq3t1arv2.s7ct.html