تاریخ شائع کریں2024 11 May گھنٹہ 13:11
خبر کا کوڈ : 634914

مراکش کے دارالحکومت رباط میں ہزاروں لوگوں کا صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ

رباط میں ایک بار پھر ہزاروں مراکشی عوام نے مظاہرہ کرکے صیہونی حکومت اور اس کے اتحادیوں سے نفرت اور فلسطینی عوام سے یک جہتی کا اعلان کیا۔
مراکش کے دارالحکومت رباط میں ہزاروں لوگوں کا صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ
مراکش کے دارالحکومت رباط میں ہزاروں لوگوں نے جمعے کو صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ اور فلسطین عوام کی حمایت کا اعلان کیا

رباط میں ایک بار پھر ہزاروں مراکشی عوام نے مظاہرہ کرکے صیہونی حکومت اور اس کے اتحادیوں سے نفرت اور فلسطینی عوام سے یک جہتی کا اعلان کیا۔

اس رپورٹ کے مطابق مراکشی عوام نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا کہ رباط میں صیہونی حکومت کا دفتر بند کیا جائے اور اس کے ساتھ تعاون اور روابط ختم کئے جائیں۔

یاد رہے کہ مراکش کے دارالحکومت رباط میں تین دن قبل بھی عوام نے وسیع  مظاہرہ کرکے فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی اور غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ روابط معمول پر لانے کی مخالفت کا اعلان کیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcgqt93tak9wy4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ