سويڈن کے وزیر خارجہ " ٹوبیاس بلسٹروم کو بھیجے گئے خط میں زور دیا گيا ہے کہ اس طرح کے اقدامات خاص دین اور عقیدے کی پیروی کرنے والے لوگوں سے نفرت میں اضافے کا باعث بنیں گے.
اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ تجویز پر اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل نے پیر 31 جولائی کو وزرائے خارجہ کا آن لائن اجلاس طلب کرلیا ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل "حسین ابراہیم طہ" نے اسلامی مقدسات کی مسلسل توہین پر اپنے گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ اقدامات نفرت، نسل پرستی اور مذہبی امتیاز کو ہوا دے رہے ہیں۔
اسلامی تعاون تنظیم کے انفارمیشن بیس کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ اجلاس رکن ممالک کے نمائندوں کی سطح پر منعقد ہوگا جس میں مسجد الاقصی پر اسرائیلی حکومت کے مسلسل حملوں اور اس کی بے حرمتی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل "حسین ابراہیم طہ" کے بیان کے مطابق، یہ اجلاس اس تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے لیے ہو گا اور اس کا مقصد سوڈان میں خونریز تنازعات کے پیش نظر ہونے والی صورت حال کا جائزہ لینا ہے۔
اس بل کا مقصد تنظیموں اور اسمبلیوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فعال اور بامقصد موجودگی کو بڑھانے اور اسے قومی مفادات کے تحفظ، ملک کے اسٹرٹیجک اصولوں اور پالیسی کے مطابق بین الاقوامی اور علاقائی ہم آہنگی کو زیادہ سے زیادہ حاصل کرنے کے لیے استعمال کرنے کرنا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...