بحرینی حکومت کی عدالتوں نے فارس حسین حبیب نامی بحرینی شہری کو 10 سال قید اور عبداللہ جعفر اور حسن علی راشد نامی دو دیگر شہریوں کو 3 سال قید کی سزا بھی سنائی ہے۔ ان لوگوں پر "دہشت گرد گروہوں میں شمولیت" کا الزام تھا۔
برطانوی اخبار گارڈین نے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ سعودی حکومت سے وابستہ ایک عدالت نے عوض القرنی کے ٹویٹر پر عوامی تبصرے شائع کرنے کے بعد اسلامی مبلغ کو "مملکت سعودی عرب سے دشمنی" کے الزام میں موت کی سزا سنائی ہے۔
11 جنوری 2023 (بدھ کے روز)کو سویڈن کی عدالت میں ایرانی قیدی"حمید نوری" کیس کے جائزے کے نئے دور کا آغاز ہوگاجس کا ابتدائی مرحلہ سات دنوں تک جاری رہے گا۔