انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام نے گزشتہ 45 سالوں میں ثابت کر دیا ہے کہ وہ امام زمانہ (عج) کی وفادار قوم ہیں جو گزشتہ 45 سالوں میں کسی طاقت سے خوفزدہ نہیں ہوئی اور بہادری سے لڑی ہے، ساتھ ہی تمام شعبوں میں ترقی بھی کر رہی ہے۔
ایران کے شہر قم میں عشرہ ولایت اور عید غدیر کی آمد کی مناسبت سے عالمی اہل بیت اسمبلی کی پہلی بین الاقوامی میڈیا کانفرنس منعقد ہوئی۔ جس میں برصغیر کے 120 سے زائد میڈیا سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔
خطیبِ حرم حضرت فاطمه معصومه سلام اللہ علیہا نے کہا کہ حضرت فاطمه معصومه (س) اہل تشیع اور اہل قم کیلئے خداوند عالم کی جانب سے عطا شدہ عظیم نعمتوں میں سے ایک ہیں، لہٰذا ہمیں اس عظیم الٰہی نعمت کی قدر کرنی چاہیئے۔
سب سے پہلے وہ اہل بصیرت ہوں اور حق و باطل کو اچھی طرح جانتے ہوں، دشمن کی چالوں اور ناپاک منصوبوں کو پہچاننے کی صلاحیت رکھتے ہوں اور مسائل اور مشکلات کے مقابلے میں صبر و تحمل سے کام لیتے ہوں۔
انہوں نے موجودہ صورتحال کو ماضی کی نسبت بہت مختلف قرار دیا اور مزید کہا کہ آج، جبھۂ مقاومت اچھے حالات سے گزر رہا ہے اور اس نے نمایاں پیش رفت کی ہے اور آئندہ کیلئے بھی پر امید ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی یہ توقعات پوری ہوں گی کہ ناجائز صیہونی ریاست 25 سال کے اندر نابود ہو جائے گا۔
گرفتار ہونے والوں میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو دشمنانہ عزائم رکھتے ہیں اور ان کا مقصد عوام اور طلباء میں دہشت پھیلانا، اسکولوں کو بند کروانا اور نظام کے متعلق شکوک و شبہات پیدا کرنا ہے۔
شہید سردار قاسم سلیمانی نے اسلام کا تحفظ کیا، جسکی بنا پر عیسائی، کرد اور یزد کے لوگ بھی آج شہید قاسم سلیمانی کے شکرگزار نظر آتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمان فرقہ و بندشوں سے نکل کر ایک امت بن جائیں۔
المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ حجةالاسلام والمسلمین علی عباسی نے پشاور مسجد میں نمازیوں اور بے گناہ افراد کی شہادتوں پہ گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔
اگر کوئی شخص واقعی اہل توحید اور پیغمبر شناس ہو ، اور اس نے اپنی توحید کو پیغمبر شناسی کو قرآن کریم سے لیا ہو، لیکن اپنے امام کو نہ جانتا ہو تو اس کا دین ناقص ہے،اور ایک ناقص دین دنیا اور آخرت کی سعادت کا ضامن نہیں ہو سکتا۔
دشمن اچھی طرح جانتا ہے کہ جب تک وہ ولایت فقیہ پر کاری ضرب نہیں لگا سکتا تب تک وہ لوگوں کی فکر اور عقائد کو متزلزل نہیں کر سکتا۔ اس لئے آج اس نے ہر میدان میں شکست کھانے کے بعد اب کھسیائی بلی کی طرح مراجع اور ولی فقیہ کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔
مام مہدی صاحب الزمان (عج) فرماتے ہیں: «اَکثِروا الدُّعاءَ بِتَعجِیل الفَرَجِ فَاِنَّ ذلِکَ فَرَجُکُم» میرے ظہور میں تعجیل کے لیے زیادہ سے زیادہ دعائیں کرو، کیونکہ اسی میں تمہارے لئے گشائش اور نجات ہے۔
حضرت آیت اللہ سبحانی نے کہا: ہم دنیا کے ساتھ تعلقات رکھنا چاہتے ہیں لیکن ان دشمن ممالک سے تعلقات کا کوئی فائدہ نہیں جو موقع ملتے ہیں حملہ کرنا چاہتے ہیں۔
مرحوم آیت اللہ حاج شیخ عبدالکریم حائری رحمۃ اللہ علیہ تقویٰ، طہارت، پرہیزگاری، ایثار، امانت، دیانت، علم، فقاہت اور لوگوں کی تربیت میں اپنی مثال آپ تھے۔
حضرت زہرائے مرضیہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت پر قم المقدسہ میں مراجع تقلید کی رہائش گاہ پر حوزہ علمیہ قم کے طلباء کی موجودگی میں پروقار جشن منایا گیا اور عمامہ گزاری کی تقریب منعقد ہوئی۔
گزشتہ برسوں میں اقدار الٰہی جیسے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں جسارت کرنے والے فرانسوی جریدے کی بے ہودہ اشاعت کا انسانیت، مذہب اور اخلاق مخالف عمل سے واضح ہوتا ہے کہ آج آزادی بیان حقیقت کو دبانے کا ایک آلہ بن چکا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ امریکی گزشتہ 43 سالوں سے مسلسل اسلامی نظام پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ان تمام کارروائیوں میں سرفہرست پروپیگنڈے کے ذریعے اسلامی جمہوریہ پر حملہ کیا گیا ہے، اور فرمایا: حالیہ واقعات سے بیرونی دشمن کا ہاتھ بالکل عیاں تھا۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر تدمر میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں ...