شہید کا کہنا تھا جب ہم کسی کا نان و نمک کھاتے ہیں اس کی کچھ ذمہ داری ہم عائد ہوتی ہے ہم نے انقلاب اسلامی کا نان و نمک کھایا ہے ہم آخری سانس تک انقلاب کے وفادار باقی رہیں گے ۔
اپنے بھائی کی جانشین بن کر ہر جگہ امامؑ کے مقصد کو پہونچایا اور آپؑ نے ہر جگہ صبر و استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے بابا کے لہجہ میں خطبہ ارشاد فرماکر تمام دنیا والوں کو پیغام اور مقصد حسینؑ سے آگاہ فرمایا ۔
مفتی جعفر حسین نے بطور قائد ملت جعفریہ پاکستان اپنے خطاب میں ڈکٹیٹر کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ 30 اپریل سے پہلے حکومت شیعیان پاکستان کے مذہبی مطالبات تسلیم کرنے کا اعلان کرے، عدم قبولیت کی صورت میں 30 اپریل کے بعد شیعہ اپنے مطالبات کے حق میں ملک گیر تحریک شروع کر دیں گے۔
وہ عراقی جو آٹھ سال ایرانیوں کے خون کے پیاسے رہے اب ان کے مہمان نواز ہیں اس بات نے دشمن کا سکون برباد کر رکھا ہے۔ خدا کے فضل و کرم سے ہمیشہ دشمن کو الٹی منہ کی کھانی پڑی ہے۔
علاقائی استحکام کو یقینی بنانے اور شنگھائی تعاون تنظیم کی قابل اعتماد پائیدار ترقی کے لیے سازگار حالات پیدا کرنے کے لیے تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے ایک معاہدہ طے پایا۔
سید ابراہیم رئیسی کی حکومت سے تقریبا ایک سال گزرنے کے ساتھ خارجہ پالیسی کے شعبے میں کم از کم 4 تاریخی واقعات رونما ہو چکے ہیں جس میں چین اور روس کے ساتھ 2 اسٹریٹجک معاہدے اور "شنگھائی" اور ''برکس'' کے معاہدے شامل ہیں۔
اس امریکی میڈیا نے مزید کہا: روس کی وفاقی شماریاتی سروس (Rosstat) کے شائع کردہ اعداد و شمار کے مطابق، روسی معیشت اس سال کی دوسری سہ ماہی میں 4 فیصد سکڑ گئی اور یہ کمی اگرچہ اہم ہے۔ لیکن یہ اتنا شدید نہیں تھا جتنا روسی اور مغربی مبصرین کی توقع تھی۔
سیاسی امور کے ماہرین بھی ترکی کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو فلسطین کاز کے لئے سنگین خطرہ قرار دے رہے ہیں لیکن ساتھ ساتھ ان کاکہنا ہے کہ دنیا میں جو بھی فلسطین کاز کی حامی ریاستیں موجود ہیں ترکی ان کے لئے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔
غاصب صہیونی ریاست اسرائیل نے فلسطین کی اس مزاحمتی تنظیم یعنی جہاد اسلامی کے خلاف بھرپور قسم کا حملہ شروع کیا تھا جس کا ہدف جہاد اسلامی فلسطین کے زیادہ سے زیادہ کمانڈروں کو شہید کرنا اور گرفتار کرنا تھا۔
نیز جرمن وفاقی انسٹی ٹیوٹ آف ہائیڈرولوجی نے کہا ہے کہ دریائے رائن جو نقل و حمل، پانی دینے، بجلی کی پیداوار اور پینے کیلئے استعمال ہوتی ہے، میں پانی کی سطح آئندہ ہفتے میں کم ہوجاتی ہے۔
بانی پاکستان محمد علی جناح نے اپنی بہن کے ساتھ بھارتی مسلمان پارٹی (مسلم لیگ) کی طاقت کو بروئے کار لاتے ہوئے علاقے میں اسلامی بیداریوں میں سے ایک کو رقم کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
گزشتہ سال اگست کے اوائل میں مختلف صوبوں میں طالبان کی افواج کی تیزی سے پیش قدمی نے نہ صرف علاقائی اور بین الاقوامی تجزیہ کاروں بلکہ امریکی اور افغان سیاستدانوں میں بھی شدید صدمہ پہنچایا۔
پہلے اور بعد میں فضائی نقشوں اور سیٹلائٹ کی تصاویر کا موازنہ ظاہر کرتا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے کئی ہوائی جہازوں کے رن وے، اپاچی ہیلی کاپٹر اور ڈرونز، اور بیلہاف سہولیات کے ایک حصے میں دیکھ بھال کے مراکز اور پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم قائم کیے ہیں۔
ہیروشیما ایٹمی تباہی کی 77 ویں برسی پر جاپانیوں نے شہر پر امریکی ایٹمی حملے کے ہزاروں متاثرین کی یاد منائی، واشنگٹن اور عالمی اداروں نے اس حوالے سے ذمہ داری سے کام نہیں لیا جبکہ ایسا برتاؤ کیا جیسے ہیروشیما اور ناگاساکی میں کچھ نہیں ہوا۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کے سربراہ نے آج تک مسئلہ فلسطین سے متعلق امریکی فارمولہ کی حمایت نہیں کی او ر نہ ہی علی الاعلان فلسطین سے متعقل دو ریاستی حل کے فارمولہ کی بات کی ہے۔
اسلام کی راہ میں امام حسین ؑکی مظلومیت کو دنیا جانتی ہے لیکن اہم یہ بات ہے کہ ہمیں احیا ئے عاشورا اور امام کی مظلومیت کو بیان کرنے کے علاوہ مراسم عزاداری کو اجرا کرنے کے لحاظ سے امام کی حقیقی پیروکاری کا ثبوت دینا چاہئے۔
امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب خیر و برکت کا استعارہ ٹھہرے کیونکہ آپ نے انسانی اقدار کی پامالی برداشت نہیں کی اور یزیدیوں کے پاؤں تلے روندے گئے اقدار کے احیا کے لیے اپنا سب کچھ قربان کردیا۔