مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ دنیا اگلی وبا کے لیے تیار رہے اور یہ تیاری جنگی بنیادوں پر ہونی چاہیے۔
بل گیٹس اور ان کی اہلیہ کی جانب سے جاری کردہ سالانہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ آئندہ وبا کی صورت میں ہماری تیاری نہ ہوئی تو ہم اس کے نتائج کے متحمل نہیں ہوسکیں گے۔ جب تک ہم اس حوالے سے اقدامات نہیں کرتے، ایک اور وبا کا ...
چینی صدر شی جن پھنگ کا کہنا ہے کہ بنی نوع انسان کا کرہ ارض ایک ہی ہے اور ان کا مستقبل مشترک ہے۔ وہ گزشتہ روز عالمی اقتصادی فورم کے زیرِ اہتمام ’’ڈاووس ایجنڈا‘‘ سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ باہمی احترام کی بنیاد پر پُرامن بقائے باہمی کے اصولوں پر قائم رہنا اور اختلافات کے باوجود مشترکہ تصورات کاتحفظ کرنا وقت کی اہم ضرورت ...
ڈاکٹر گریوز نے اپنی کتاب میں امریکی دواساز کمپنی فائزر کی جانب سےکروڑوں گیلن مختلف قسم کی ویکسینیں تیار کرنے کے ثبوت پیش کئے ہیں جو افریقی ممالک میں مفت تقسیم کی جاتی تھیں۔ یہ ویکسینیں اصل میں ایڈز وائرس سے آلودہ کی گئی تھیں۔
زینب سلیمانی نے پیر کے روز اپنے اس پیغام میں کہا ہے کہ شہید سلیمانی نے اپنے بچوں کو دشمن کی شناخت اور فلسطین نیز مسلمانوں کے قبلۂ اول سے محبت سکھائي ہے اور بیت المقدس اور فلسطین ہماری زندگي کے ہر لمحے میں موجود ہیں اور یہ صرف تقریر کا ایک نعرہ یا جہاد کی بندوق کی گولی نہیں تھی بلکہ ہمارے یہ گھرانے کا طریقۂ کار تھا
اللہ اکبر، شہید جان دے کر بھی زندہ ہوتا ہے اور اس رزاق سے رزق پاتا ہے، جس کے علاوہ کوئی رزق دینے والا نہیں ہے۔ انسان کے حواس کی طاقت نہیں ہے کہ وہ شہید کی زندگی اور اس کے رزق کا ادراک کرسکے۔ کامیابی اور ناکامی کے کچھ پیمانے انسانوں کے تخلیق کردہ ہیں، جو ظاہری زندگی کے اصولوں پر مبنی ہیں، یہ بھی اتنے درست نہیں ہیں کہ انہیں ایک حقیقت کے طور پر تسلیم ...
بظاہر جنرل سلیمانی ایک برادر اسلامی ملک کے جرنیل تھے، لیکن حیران کن طور پر ان کی شہادت پر دنیا کے کونے کونے سے آوازیں بلند ہوئیں۔ امریکہ، اسرائیل اور ان کے اتحادی عرب ممالک نے اس ردعمل کو ہر ممکن طریقہ سے دبانے اور محدود رکھنے کی تاریخی کوششیں کیں، سوشل میڈیا پر ایسی قدغنیں دور حاضر میں کبھی نہیں دیکھی گئیں جیسا کہ سانحہ 3 جنوری کے بعد دیکھنے کو ملیں۔ ...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے ایران پر اسلحے کی خرید و فروخت پر 13 سالہ پابندی مشترکہ جامع منصوبہ بندی کی قرارداد 2231 کے ایک حصے کے طور پر آج ختم ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے پابندی پر توسیع نہ کرنے پر ایران پر 13 سالہ روایتی ہتھیاروں کی پابندی آج خود بخود ختم ہوگئی۔
قبل ازیں امریکا نے ایران پر ...
’’ انسان کی زندگی اپنی بہادری کے مطابق پھیلتی یا سکڑتی ہے۔‘‘
(فرانسیسی ادیبہ،انا ییزبین)
آج سے ٹھیک پچپن سال قبل 6 ستمبر 1965ء کو مغرور و متکبر بھارتی حکمران طبقے نے تمام تر عسکری طاقت و طمطراق سے ارض پاک پر حملہ کیا تھا ۔ وہ افواج پاکستان کو تر نوالہ سمجھے ہوئے تھا۔ مگر پاسبان وطن نے پاکستانی قوم کے تعاون سے دشمن ...
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا اور اس سلسلے میں انہوں نے تمام ضروری اقدامات بھی مکمل کرلیے ہیں۔ اسرائیل سے بائیکاٹ کے تمام قوانین منسوخ کردیے گئے ہیں اور اب اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان باقاعدہ کمرشل فلائٹس کا سلسلہ بھی چل نکلا ہے۔
کل جمعرات کو پاکستان کا شمال مغربی سرحدی علاقہ پاراچنار ایک بار پھر ایک زوردار دھماکے سے لرزر اٹھا۔ دھماکہ دن کے وقت چار بجے پاراچنار شہر کے اندر واقع ایک مصروف علاقے طوری مارکیٹ میں ہوا۔ جس کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہوگئے۔ جن میں سے 10 سالہ بچے ثقلین کو نازک حالت میں ابتدائی طبی امداد کے بعد پشاور پہنچا دیا گیا۔
دھماکے کے نتیجے میں اطراف میں موجود ...
امریکا میں نسل پرست سفید فام، فلسطین میں نسل پرست یہودی (صہیونی) اور بھارت میں ہندوتوا کے شدت پسند نظریات کے حامی ہندو پوری دنیا کے امن کیلئے ایک مستقل خطرہ ہیں۔ جن کو ہم کسی صورت نظر انداز نہیں کرسکتے اور اس سلسلے میں ہمارا فرض بنتا ہے کہ مقبوضہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے حقوق کی پاسداری کے لئے آواز بلند کی جائے
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی بڑھتی تعداد کے باعث سعودی عرب نے رواں برس حج کی ادائیگی کے لیے حجاج کرام کی تعداد کو محدود کردیا اور اس حوالے سے متعدد قواعد و ضوابط جاری کیے ہیں جن کے مطابق نماز اور طواف کے دوران خانہ کعبہ کو چھونے کی اجازت نہیں ہوگی
Zionist Organization of America (ZOA) نامی امریکہ میں سرگرم ایک صہیونی تنظیم ہے جو ۱۸۹۷ء میں تاسیس کی گئی اور امریکہ میں اسرائیلی مفادات کی حمایت کرنے والی سب سے قدیمی تنظیم ہے
ایک طرف اسلامی معاشرے میں بے شمار مذہبی شبہات کا معرض وجود میں آنا اور دوسری طرف حکمرانوں کے درمیان سیاسی کشمکش کے باعث علمی اور سماجی سرگرمیوں کیلئے مناسب موقع میسر آنا اس بات کا باعث بنا کہ امام جعفر صادق علیہ السلام ایک عظیم علمی تحریک کا آغاز کر سکیں۔ فکری اور عقیدتی انحرافات کا مقابلہ کرنے کیلئے امام جعفر صادق علیہ السلام کے بعض اہم اقدامات صحیح ...