ہم اپنے گھر والوں کے لیے شہادت کے علاوہ کسی چیز میں سعادت محسوس نہیں کرتے ہیں آرزو ہے رہبر معظم سیّد علی خامنہ ای اسلام کا پرچم جلد حضرت حجت عجل کے دست مبارک میں دیں گے
تقریب مذاہب کا مقصد یہ نہیں ہے کہ کلامی اور اعتقادی مباحث کا آغاز کیا جائے بلکہ ہر مذہب اپنی حدود میں رہ کر امت مسلمہ میں وحدت کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔
سپاہ پاسداران کو امریکہ کی جانب سے دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیا جانا اسلام دشمنی کی کھلی عکاسی کرتا ہے اور سپاہ پاسداران امت اسلامی کے لیے باعث فخر ہے
امریکہ کے پاس دو قسم کی دہشتگردوں کی فہرست موجود ہے ، ایک فہرست جو اس کے قزیر خزانہ کے پاس موجود ہے جس کے ذریعہ دہشت گردوں کی مدد کی جاتی ہے اور دوسری امریکی وزیر خارجہ کے پاس موجود ہے
ایران میں تمام اہلسنت چہ مدارس میں ہو یا مساجد میں مکمل آزادی کے ساتھ اپنی دینی رسومات انجام دیتے ہیں اور یہ آزادی صرف صرف انقلابی اسلامی کی ہی بدولت ہے