ہم جاپانی وزیر اعظم کی تہران آمد پر ان کا استقبال کرتے ہیں لیکن ساتھ ہی اس بات کو بھی جانتے ہیں کہ جاپان کی ترقی کی بنیادی وجہ جاپان کا امریکی تسلط سے باہر نکل کر، مستقل اور خود مختارانہ پالیساں پر عمل کرنا ہے
ماہ مبارک کا محور مسلمانوں کے مابین وحدت ہے تمام مذاہب اسلامی ماہ مبارک میں ایک دوسرے کا خاص خیال رکھتے ہیں اور ماہ مبارک کی حرمت مسلمانوں کو ایک دوسرے کی نزدیک لے آتی ہے۔
ماہ رمضان اللہ کے مہینوں میں سے بہترین مہینہ ہے اور اس کی برکتیں تمام مہینوں سے افضل ہیں۔رمضان کی برکتوں میں سے ایک مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور ھمدلی ہے
"سیّد حسن نصراللہ کے لیے زمین تنگ نہیں ہے بلکہ وہ صاحب اختیار ہیں جہاں چاہے جا سکتے ہیں صرف عمومی ملاقاتوں اور آمد و رفت کے حوالے سے حساسیت ہے اور یہ حفاظتی تدابیر ہیں"