پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات کے فارن میڈیا سیل کے شعبہ تعلقات عامہ نے اتوار کو بتایا ہے کہ غزہ کے میڈیکل کے طلبا وطالبات کا یہ گروہ اسلام آباد حکومت کی اسکالر شپ پرپاکستان میں اپنی میڈیکل کی تعلیم جاری رکھے گا۔
آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک سنی عالم دین نے حج کو اتحاد بین المسلمین کی آواز بلند کرنے کا بہترین موقع قرار دہتے ہوئے کہا کہ یہ دنیا کے مستکبر طاقتوں کو مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے پیغام دینے کا بہترین موقع ہے۔
ایران میں اصفہان حوزہ علمیہ کے سربراہ نے دشمنوں کی ثقافتی یلغار کے مقابلہ میں خانوادگی انجمن میں بصریت کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا: عالمی صہیونیسم بہت ہی دقیق منصونہ بندی کے ساتھ سٹرلائیل چائینل و ...
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے کل صبح ملک کی یونیورسٹیوں کے ایک ہزار سے زائد ممتاز طلباء نے دو گھنٹے تک ملاقات اور گفتگو کی اور اس ملاقات میں انھوں نےاپنے نظریات اور خیالات پیش کئے اور ...
ایران کی سینما آرگنائزیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دنیا میں امن ومحبت کی علامت ہیں اور چلڈرنزفیسٹیول کے لیے آپ کے نام کا انتخاب امن ومحبت کی علامت ہے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری کا کہنا تھا کہ سامراجی قوتیں مسلمانوں کے اتحاد سے خائف ہیں۔ پاکستان میں آباد شیعہ سنی صدیوں سے ایک دوسرے کیساتھ اکٹھے زندگی گزار رہے ہیں۔
اللھم لبیک کی بلند ہوتی صدائیں حجاج کے جذبہ ایمانی کو تازہ کر رہی ہیں۔ ہاتھ دعا کے لیے اٹھے ہیں جس کے لیے دور و نزدیک کی مقانی قیود بےمعنی ہیں۔ آج اس کی قربت میں ہیں جو لا مکاں ہے، آج اس لامکاں کے گھر میں ہیں تمام ...
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ علماء نے اپنے دوش پر عوام کی ہدایت کی عظیم ذمہ داری اختیار کر لی ہے، علماء کے مکتب کو مکتب جوادیہ (ع) جانا اور بیان کیا: علماء عوام کے لئے نمونہ عمل ہیں اور عوام ...
سیّد مظہر سعید کاظمی نے کہا ہے کہ حکومت سزائے موت پر پابندی برقرار رکھ کر مغربی قوتوں کو خوش کرنا چاہتی ہے۔ سزائے موت پر پابندی سے قتل و غارت اور جرائم میں اضافہ ہوگا۔ حکومت کو اسلامی سزائیں ختم کرنیکا اختیار نہیں ...
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید محمد مہدی حسینی ہمدانی کو صوبہ البرز میں ولی فیقہ کا نمائندہ اور کرج کا امام جمعہ مقرر کیا ہے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ قوم میں ایک مایوسی جو کافی عرصہ سے پائی جاتی تھی، مجلس وحدت مسلمین نے گذشتہ تین سالوں میں اس مایوسی کو ختم کیا۔ دشمن کی یہ پوری سازش تھی کہ ملت ...
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...