پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات کے فارن میڈیا سیل کے شعبہ تعلقات عامہ نے اتوار کو بتایا ہے کہ غزہ کے میڈیکل کے طلبا وطالبات کا یہ گروہ اسلام آباد حکومت کی اسکالر شپ پرپاکستان میں اپنی میڈیکل کی تعلیم جاری رکھے گا۔
آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم "او آئی سی" نے فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے پندرہ عالمی اداروں اور معاہدوں کی رکنیت کے حصول کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔
بحرینی سرگرم اراکین نے دو بحرینی نوجوانوں کی گرفتاری کے سلسلے میں اپنی سائٹس پر تحریرکیا ہے کہ اس ملک کے بچے سکولوں میں تعلیم حاصل کرنے کی بجائے آل خلیفہ کی جیلوں میں پڑے ہوئے ہیں۔
برطانیہ میں عرب اور فلسطینی حقوق کے سرگرم ادارے"عرب انسانی حقوق" نے بیت المقدس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے حملوں اور انہیں وہاں سے نکال باہر کرنے کی سازشوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تنظیم نے کہا ہے ...
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے بدھ کے روز کارون کے مشرق میں آبادان کا محاصرہ توڑنے والی فوجی کارروائیوں کے علاقہ میں راہیان نور قافلوں کے ہزاروں زائرین کے اجتماع سے خطاب میں فرمایا:...
اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا کے گوشے گوشے میں رہنے والے پیروان اہلبیت(ع) کو تنہا نہ چھوڑنے کی غرض سے اہلبیت(ع) عالمی اسمبلی کی بنیاد رکھی تاکہ اس ادارے کے ذریعے انہیں مورد حمایت قرار دیا جائے۔
آیت اللہ علوی گرگانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ ولایت فقیہ آئمہ اطہار کی ولایت کا سلسلہ ہے بیان کیا: ولایت فقیہ کا مسئلہ جدید مسئلہ نہیں ہے اور بعض لوگ جو یہ فکر کرتے ہیں کہ یہ مسئلہ انقلاب اسلامی کے بعد سامنے آیا ...
اسلام آباد میں قومی امن کنونشن سے خطاب میں سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ طالبان سن لیں جب تک جان میں جان ہے وطن پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے اور نہ ہی کسی کی مرضی کا اسلام مسلط کرنے دینگے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سکریٹری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ملک کو کمزور کرنیوالوں کا پاکستان، اسلام اور انسانیت سے بیگانہ ہیں کہا: اسلامی اتحاد دھشت گردی اور شدت پسندی سے مقابلہ کا واحد راستہ ...
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...