عالمی کانفرنس "یوم غزہ" روضہ امام رضا علیہ السلام میں منعقد ہوئی
حرم رضوی میں اسلامی ممالک کے مزاحمتی کارکنوں کی موجودگی میں بین الاقوامی کانفرنس "یوم غزہ" کا انعقاد کیا گیا۔ اس کانفرنس میں قدس شریف کی ویب سائٹ کی نقاب کشائی پانچ زبانوں فارسی، عربی، انگریزی، ہسپانوی اور روسی میں کی گئی۔