سید ابراہیم رئیسی نے سنی ععلماء کے ایک گروپ کے ساتھ ملاقات میں لوگوں کی روزی روٹی کے مسائل کو حل کرنے کے لئے حکومت کی سنجیدہ کوششوں کی طرف اشارہ کیا اور کہا: حکومت عوام کے ان خدشات پر توجہ دیتی ہے جو علماء تک پہنچائی جاتی ہیں اور ان مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔