تاریخ شائع کریں2013 26 July گھنٹہ 11:05
خبر کا کوڈ : 136643
آیت اللہ ناصری :

ائمہ معصومین﴿ع﴾ ہمیشہ ہمارے اعمال پر شاہد و ناظر ہیں

تنا (TNA) برصغیر بیورو
آیت اللہ ناصری نے کہا کہ ائمہ معصومین﴿ع﴾ ہمارے برے اعمال سے رنجیدہ ہوتے ہیں۔
ائمہ معصومین﴿ع﴾ ہمیشہ ہمارے اعمال پر شاہد و ناظر ہیں

تقریب نیوز (تنا): رپورٹ کے مطاق اصفہان کے معروف استاد و اخلاق آیت اللہ ناصری نے اپنے درس اخلاق میں روایات کی روشنی میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ ائمہ معصومین﴿ع﴾ ہمارے اعمال پر شاہد و ناظر ہیں اس لئے ہمیں نیک اعمال انجام دینے چاہئیں۔ 

انہوں نے کہا کہ جب ائمہ اہل بیت﴿ع﴾ اپنے شیعوں کے نیک اعمال کو دیکھتے ہیں تو خوش ہوتے ہیں جبکہ شیعوں کے ناپسندیدہ اعمال ائمہ﴿ع﴾ کو رنجیدہ کر دیتے ہیں۔ 

انہوں نے کہا کہ ہر انسان کو کسی نہ کسی مصیبت کا سامنا ضرور رہتا ہے ائمہ معصومین﴿ع﴾ کی سیرت ہے کہ مصیبتوں میں ہمیشہ صبر سے کام لیا جائے کیونکہ صبر مومن کا سرمایہ ہے۔

https://taghribnews.com/vdcc0eqs12bq1e8.c7a2.html
منبع : شبستان
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ