تاریخ شائع کریں2013 6 August گھنٹہ 10:50
خبر کا کوڈ : 137595

ڈاکٹراحمدی نژاد تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن معین

تنا (TNA) برصغیر بیورو
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سابق صدر ڈاکٹراحمدی نژاد کو تشخیص مصلحت نظام کونسل کا رکن معین فرمایا ہے۔
ڈاکٹراحمدی نژاد تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن معین

تقریب نیوز (تنا): رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سابق صدر ڈاکٹراحمدی نژاد کو تشخیص مصلحت نظام کونسل کا رکن معین فرمایا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے حکم نامے میں سابق صدر کو مخاطب کرکے کہا گیا ہے کہ گذشتہ آٹھ برس صدر مملکت کی حیثیت سے آپ کی گرانقدر خدمات اور تجربوں کے پیش نظر آپ کو تشخیص مصلحت نظام کونسل کا رکن معین کیا جاتا ہے۔

تشخیص مصلحت نظام کونسل، ملک میں قانونی سازی کے سلسلے میں پیش آنے والے اختلافات کو حل کرنے والا ادارہ ہے۔

https://taghribnews.com/vdcjhaeviuqetiz.3lfu.html
منبع : irib.ir
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ