تاریخ شائع کریں2013 14 August گھنٹہ 11:55
خبر کا کوڈ : 138131
پرنس چارلس :

دنیا کو بچانا ہے تو اسلامی طریقہ پر عمل کرنا ہوگا

تنا (TNA) برصغیر بیورو
پرنس چارلس نے اپنی ایک تقریر میں ماہرین ماحولیات پر دنیا کے ماحول کی حفاظت اور ماحول کو بچانے کے لئے اسلامی اصولوں کی پیروی کرنے کے لئے زور دیا ہے۔
دنیا کو بچانا ہے تو اسلامی طریقہ پر عمل کرنا ہوگا

تقریب نیوز (تنا): پرنس چارلس نے اپنی ایک تقریر میں ماہرین ماحولیات پر دنیا کے ماحول کی حفاظت اور ماحول کو بچانے کے لئے اسلامی اصولوں کی پیروی کرنے کے لئے زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسان اور قدرتی ماحول میں تناو صنعت کاروں سے زیادہ ماحول کی طرف ہماری عدم توجہ کی وجہ سے بڑھ رہا ہے۔
 
پرنس چارلس جن کے بارے میں چرچ آف انگلینڈ کے سربراہ بننے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے انہوں نے قرآن پاک کے بارے میں اپنی تحقیق کے بارے میں کہا کہ انسان اور ماحولیات کے درمیان کو علیحدگی نہیں ہے بلکہ ہمیں اپنی حدود میں رہنا چاہیے۔
 
پرنس چارلس نے آکسفورڈ سینٹر آف اسلامک اسٹڈیز میں اسلامک اسکالرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسان کو ایک مقصد کے لیے تخلیق کیا گیا ہے، انسان اکیلے اس دنیا میں اس وقت تک نہیں بڑھ سکتا جب تک اس کی زندگی میں توازن نہ ہو۔

https://taghribnews.com/vdcgw79qqak9wq4.,0ra.html
منبع : شفقنا
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ